the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بیجنگ،19اکتوبر(ایجنسی) چین کے هیبئی صوبہ کے جھینگڈنگ علاقے میں ایک پرايمري اسکول میں زہریلا کھانا کھانے سے 300 بچے بیمار ہو گئے ہیں۔
مقامی حکومت کی



جانب سے جاری بیان کے مطابق هونگوین اسکول کے 27 کلاسوں کے بچے زہر آلود کھا نا کھانے سے بیمار پڑ گئے ہیں جنہیں کل دیر رات کو علاج کرایا گیا۔

ان بچوں میں سے 74 بچوں کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.